Vegetable Gardening

Crop Net Bi Fix Kr Lya || Josh Full Hai Vegetable Gardening Ka || Kuch Zaroori Baatain



► Subscribe Our ”Home Repairs Diy” Channel
https://www.youtube.com/channel/UCd3s_V7mJAYQmICrqjfwTOQ
=====
► Subscribe Our Channel for Daily Updates:
https://www.youtube.com/user/greatizhar6?sub_confirmation=1
=====
► Check Out Our Playlists to Watch Your Favorite Category’s Videos: https://www.youtube.com/user/greatizhar6/playlists

#Kitchen#Gardening

48 Comments

  1. وزن سے ڈوری ٹوٹ بھی سکتی ھے درمیان جو پو دا رکھیں اسکے درمیان بھی موٹا بانس ضرور رکھیں تاکہ سہارا مل سکے

    میں نے پلاسٹک کی ڈوری استعمال کی ھے ۔جو ٹوٹتی نہی ھے ۔

    ڈوری پر جب بارش کا پانی پڑتا ھے تو وہ گل جاتی ھے اور ٹوٹ جاتی ھے ۔

    تو کیوں نہ ایک ھی دفہ پلاسٹک کی ڈوڑی لی جاۓ اچھی رھتی ھے ،

    صبح کی دھوپ پودوں کے لیۓ لا جواب طاقت والی ھوتی ھے۔

    میری بات پر کوی یقین نہی کرے گا ۔مگر اپ سب ازما کر دیکھو صبح کی دو تین گھنٹے کی دھوپ اور صبح کو پانی دینا پودوں کو بہت انرجی دیتا ھے ۔

    اور پودے ھرے بھرے رھتے ھیں ۔

  2. شکر کندی کی بیل کے ارد گرد تین بانس لگا کر سٹینڈ بنائیں اسکے اوپر اسکو رکھ دیں ،

    اور کاٹ کر نئ بیلیں بنا کر سیل کر دیں ۔

  3. salam aur bails ke baray mein bhi batayen apna whatsapp number dedein mujhe help chaiye apki

  4. Mare sath to Allah talllah ne rehmat ki mera Jo karele ka bayl ta wo hamare Ghar may ek drakht bar char gai crop net ke azab se Bach gaya😂😂😂

  5. Izhar Bhai ap ka daaga kamzor hai or friut ka weight barny ki vaja gr jay ga😰😰😰😰😰😰😰😕😰😕😕😕😕😕😕😕😕😕

  6. Good izhar bhai best hay Izhaar bhai chepkali matlab lizard ka kuch bataaen mujhey bohat daar lagta hay podoon may aajati hay gamloon may

  7. Adenium ke podhe bad nahi rahe hai mane seed se grow kiye the bahut hi chote hai bas 4 5 leef hai kareb 2month ho gae Mai Kya karu Bhai please batao

  8. بھائ صاحب پاکستان میں ٹماٹروں پھولوں اور سبزیوں کے سٹینڈ بلکل نہی ھیں ۔

    اپ اسکو متعارف کرواؤ پلیز ۔

    جتنی اپ کی ڈوری ھیں تھوڑی سے اور موٹی چکور اور تکوں لوھے کی سٹینڈ بنا کر سیل کریں

    چھوٹے اور بڑے گملوں کے حساب سے بنائیں

    ٹماٹروں کے سٹینڈ کم سے کم پانچ فٹ لمبائ میں عام ملتے ھیں ۔

    جیسے ھی ٹماٹر کا پودا لگاتے ھیں ساتھ ھی سٹینڈ بھی لگا دیتے ھیں

    بینگن ،مرچوں کے پودوں میں بھی سٹینڈ لگا دیتے ھیں ۔پودے گرتے نہی

  9. اپ نے ابھی دیکھا نہی ھے ۔فارمر بھی اپنی بیلوں کو نیٹ کی دیواریں اور چھتیں بنا کر سبزیاں لگا رھے ھیں

    اور بہت فائدہ ھو رھا ھے ،

  10. Ha sirji papa ke ghar esa rep bana diya hai kareli ki bel ke liye baris hai jyada badhiya result milgaya hai thanks a lot one s again god bless you

Write A Comment

Pin